محکمہ تعلیم سندھ کا اسکولز کی تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ کا اسکولز کی تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گرمی کی شدت اور شدید برسات کے امکان کو نظر میں رکھتے ہوئے تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں بڑی تبدیلیوں اور اصلاحات کا آغاز

سکولوں میں 14 اگست کے حوالے سے سرگرمیوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جائے گا۔تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی کے حوالے سے پروگرامز منعقد کریں گے۔

تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *