ملک کوبچاناہےتو یہ کام کرناہوگا،اڈیالہ جیل سے عمران خان کابڑابیان جاری

ملک کوبچاناہےتو یہ کام کرناہوگا،اڈیالہ جیل سے عمران خان کابڑابیان جاری

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہےایسے لگتا ہے کہ جیسے میں نے پاکستان کے ساتھ کوئی بڑی غداری کی ہو۔ موجودہ حکومت نے پاکستان کی رہی سہی امید بھی ختم کردی ہے۔ کسی کو پی ڈی ایم حکومت پر بھروسہ نہیں رہا۔ 2024کے جنرل الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کے لیے پھر مشکلات کھڑی ہوگئیں

عمران خان نے کہا کہ 2021 میں ملک کا قرضہ 2.8 ٹریلین تھا 4 سال کے دوران ملک کے قرضے 8 سے 9 ٹریلین تک پہنچ گئے ہیں ۔ جس غریب کا 2 ہزار بل آتا تھا اب اس کا 10 ہزار بل آتا ہے۔ ساری اشرافیہ کے پیسے باہر پڑے ہیں۔ ہمارے دور میں سب سے زیادہ دہشت گردی ہوئی۔ میں بھوک ہڑتال ضرور کروں گا ابھی کچھ فیصلوں کا انتظارہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *