شہباز شریف کی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کوئی بریک تھرو ہو یا نہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

شہباز شریف کی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کوئی بریک تھرو ہو یا نہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش تو کردی ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں نواز شریف، مریم نواز کا مینڈیٹ حاصل ہے، مذاکرات ہونے چاہئیں لیکن شہباز شریف نہ کوئی بریک تھرو کرسکیں گے نہ انہیں بریک تھرو کرنے دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آصفہ بھٹو کا تنخواہ اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ

پروگرام میں موجود سلیم صافی نے کہاکہ شہباز شریف کی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کو طاقتور حلقوں کی حمایت حاصل ہوگی، مذاکرات کے بارے میں وزیراعظم اور وزراء کے متضاد بیانات حیرت کی بات ہے، عدالت عدت میں نکاح کیس میں عمران خان کو رہا کردیتی ہے تو ان پر کوئی نیا کیس نہیں بنانا چاہئے اور رہا کردینا چاہئے۔

ریما عمر نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے مفادات آپس میں ٹکرارہے ہیں، ایسی صورتحال میں نہیں لگتا کہ سیاسی جماعتیں مل کر ساتھ بیٹھ سکیں، عدت کیس زیادہ سے زیادہ بے ضابطہ شادی کا تھا ، اس فیصلے کا واپس ہونا معاشرے کیلئے بہت ضروری ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *