اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے وفاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر مرد اور خواتین کی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد پولیس میں بھرتی ہونے کے خواہشمند مرد اور خواتین کے لیے اچھی خبر آگئی ۔

مزید پڑھیں :ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان

بھرتی کے لئے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ سندھ اور پنجاب کی طرح کسی پرائیویٹ ادارے کو دینے کے بجائے ادارہ خود تحریری امتحانات اور میڈیکل ٹیسٹ لے گا۔ خواجہ سراء اور ٹرانس جینڈر بھی بعض شرائط کے ساتھ پولیس میں بھرتی کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *