پی ٹی آئی کولاہور میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی،عدالت جانے کافیصلہ

پی ٹی آئی کولاہور میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی،عدالت جانے کافیصلہ

پنجاب پولیس نے سکیورٹی تھریٹ کا بہانہ بنا کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کو لاہور میں جلسہ کرنے سے روک دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کااتوار کو موچی گیٹ لاہور میں ور کرز کنونشن کا پروگرام تھا جس کی پی ٹی آئی کو اجازت تک نہ مل سکی اور انتظامیہ کی جانب سے صاف انکار کر دیاگیا اور سکیورٹی تھریٹ کو جواز بنا کر پیش کیا ۔

مزید پڑھیں:آئین ہائبرڈ نظام سے بالاتر، تحریک انصاف کا ہر رکن محب وطن ہے،عمرایوب

دوسری جانب ذرائع کے مطابق کنونشن کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے عدالت میں رٹ دائر کا فیصلہ کر لیاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *