پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی طرف سے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ملنے والی قرض کی رقم نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کے لیےہے۔ اے ڈی بی کے بیان کے مطابق پروگرام نجی شراکت داری کے ذریعے حکومتی پالیسیوں کے نفاذ میں معاون ہے جبکہ یہ پروگرام ہمارے پبلک سیکٹر مینجمنٹ سپورٹ کے جامع اور مربوط پیکج کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان کا تجارتی خسارہ 15.25 فیصد سکڑ گیا

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے پاکستان کو اس کے ترقیاتی اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *