اداکارفیروز خان کی دوسری شادی،ویڈیو منظرِ عام پرآگئی

اداکارفیروز خان کی دوسری شادی،ویڈیو منظرِ عام پرآگئی

پاکستانی اداکار اور ماڈل فیروز خان کی دوسری شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، مایوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پریاسین لاکھانی نامی صارف کی جانب سے شیئر کی گئی ایک مختصر ویڈیو میں فیروز خان اپنی دلہن دعا کے ہاتھوں میں مہندی لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں ایک خوبصورت لمحہ بھی دکھایا گیا ہے جہاں فیروز خان اپنے ہاتھوں میں مہندی لگاتے ہوئے اپنے جوش و خروش اور خوشی کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ “فیروز خان کی دوسری شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے، فیروز اور دعا کو مبارک ہو!”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yaseen Lakhani (@yaseenlakhanii)

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *