9مئی واقعات میں جنرل فیض ملوث تھے؟ فیصل واوڈا کا اہم انکشاف

9مئی واقعات میں جنرل فیض ملوث تھے؟ فیصل واوڈا کا اہم انکشاف

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعے میں جنرل فیض کے ملوث ہونے کے اپنے دعوے پر قائم ہوں۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل فیض 9 مئی کے واقعے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے،جب 9 مئی کا کیس کھلے گا تو میں ثبوت پیش کروں گا۔فیصل واوڈا اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے اس بات پر اتفاق کیا کہ حکومت اور عدلیہ کے درمیان تنازع کا حل آئین پاکستان پر عمل کرنے میں بہتری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل واوڈا پر توہین عدالت تو رئوف حسن پر کیوں نہیں؟ کامران شاہد نے سوال اُٹھا دیا

9 مئی کا واقعہ کے نتیجے میں کئی افراد کی گرفتاریاں ہوئیں۔ اس واقعے کی بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *