برازیل میں شدید طوفان، 100 افراد ہلاک ،ایک لاکھ گھر تباہ

برازیل میں شدید طوفان،  100 افراد ہلاک ،ایک لاکھ گھر تباہ

برازیل میں شدیدطوفان کے باعث 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ گھر تباہ ہو گئے ۔

شنہوا کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریباً ایک لاکھ گھرتباہ ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کی تعیناتی میں ناکامی پر 9مئی کی سازش تیار کی گئی،خواجہ آصف

مقامی حکام نے بتایا کہ ریاست میں بہنے والی ندیوں اور سیلاب نے تقریباً 1.45 ملین افراد کو متاثر کیا ہے اور تقریباً 2لاکھ رہائشی بے گھر ہوچکے ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *