سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر امریکا ردعمل آگیا

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر امریکا ردعمل آگیا

امریکا نے سعودی ولی عہد کے پاکستان کا دورہ حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی انتخابات پر ان کا موقف تبدیل نہیں ہوا امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتا۔

امریکی محکمہ خارجہ ترجمان میتھیو ملرنے کہا کہ ہم پاکستان یا دنیا میں کہیں بھی ہرقیدی کی حفاظت دیکھناچاہتےہیں، ہر شخص ہر قیدی قانون کے تحت تحفظ کا حقدار ہے،پاکستان کےمعاملات پرہمارامؤقف وہ ہےجوپہلےبیان کرچکےہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات سےمتعلق کوئی پوزیشن نہیں رکھتے، ہم بنیادی انسانی حقوق کو برقرار رہتے دیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہمارے ملین مارچ کا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

انہوں نے سعودی ولی عہد کے پاکستان کے دورہ کی حمایت کی، لیکن مزید تبصرہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سفارتی تعلقات کی حمایت کرتے ہیں، اور سفارتی معاملات عام ہیں جو حمایت اور تشویش دونوں فراہم کرتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *